the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
روس اور شام کے جنگی طیاروں نے امریکہ کی حمایت والی شامی عرب اتحاد کے علاقوں پر فضائی حملے کئے ہیں۔عراق میں امریکی کمانڈر نے کل یہ اطلاع دی لیکن روس نے اس حملے کی تردید کی ہے۔لیفٹیننٹ جنرل اسٹیفن ی



ٹاؤن سینڈ نے پنٹاگون میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شدت پسند تنظیم کے علاقے سمجھ کر یہاں بم باری کی لیکن اصل میں یہ شامی عرب اتحادی افواج پر بم باری کی گئی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.